yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

تیسرا ونڈے :پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 291رنز کا ہدف

Yesurdu January 31, 2016 1 min read
Share this:
Pakistan 291 runs to win the New Zealand
Pakistan 291 runs to win the New Zealand

آکلینڈ …..پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے آخری ونڈے میں جیت کیلئے 291رنز کا ہدف دیدیا،گرین شرٹ کے بابر اعظم 83، محمد حفیظ76،سرفراز احمد 41رنز بناکر ٹاپ اسکورررہے،کیویز کے ملن نے 3،ہنری اوربولٹ نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، پہلی وکٹ ہی 16رنز پر گر گئی جبکہ احمد شہزاد12رنز بناکر بولٹ کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوئے،20کے اسکور پر دوسری وکٹ بھی گر گئی ، اظہر علی اسکور میں 3رنز کا اضافہ کرکے ہینری کا شکار بنے ۔تیسری وکٹ پر بابر اعظم اور محمد حفیظ نے 134رنز کی پارٹنر شپ قائم کی ،دونوں بلے بازوں نے وکٹ کے چاروں جانب خوبصورت اسٹروک کھیلے،5چوکوں اور 5چھکوں کی مدد سے 76رنز بنانے والے محمد حفیظ 154کے مجموعی اسکور پر کیچ آئوٹ ہوگئے ،ان کی وکٹ سینٹنر کے حصے میں آئی۔چوتھی وکٹ پر شعیب ملک اور بابر اعظم نے 61رنز کی شراکت قائم کی ،اس موقع پر شعیب ملک 32رنز بناکر بولٹ کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوگئے ،اس وقت ٹیم کا اسکور 31اوورز میں 215رنز تھا،پانچویں 227رنز پر گر گئی جبکہ 83رنز بنانے والے بابر اعظم ہینری کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوگئے ،انہوں نے اننگ کے دوران 10چوکے ایک چھکا بھی مارا ۔چھٹی وکٹ 256کے اسکور پر گر گئی جب محمد رضوان صرف رنز کا اضافہ کرنے کے بعد رن آئوٹ ہوگئے۔اس کے بعد سرفراز احمد اور وہاب ریاض نے اسکور میں 23رنز کا اضافہ کیا،ساتویں وکٹ وہاب ریاض کی گری،وہ 11رنز بناکر اینڈرسن کی گیند پر کیچ آئوٹ ہوئے تو مجموعی اسکور44اعشاریہ 2میں 279رنز تھا ،اس کے بعد باقی تین کھلاڑی محمد عامر 1،راحت علی صفراور سرفراز احمد 41رنز بناکر ملن کا شکار بننےتو ٹیم کا مجموعی اسکور47اعشاریہ 3اوورز 290رنز آل آوٹ تھا ۔واضح رہے کہ پاکستان کو پہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 70رنز سے شکست ہوئی تھی جبکہ دوسرا میچ بارش سے متاثر ہواتھا ،تیسرے میچ میں گرین شرٹ کی کامیابی کی صورت میں سیریز ایک ایک سے برابر ہوجائے گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی:گلشن معمارسےاغوا 2 خواتین سمیت4افرادبازیاب
Next Post کوئٹہ:ہزارگنجی میں سیکیورٹی فورسزپر حملہ، 3شدت پسند ہلاک

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.