counter easy hit

خیبر ایجنسی میں پاک فضائیہ کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

راولپنڈی: پاک فضائیہ کے طیاروں نے خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد زخمی کردیا۔

PAK, AIR, FORCE, OPERATION, IN, KHYBER, AGENCY, FIVER, TERRORISTS, CAPTUREDپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی میں وادی تیراہ کے علاقے راجگاہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان میں بمباری سے متعدد دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق بمباری کے نتیجے میں شدت پسندوں کے 3 ٹھکانے بھی تباہ ہوئے جبکہ کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام اور داعش سے تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website