counter easy hit

ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتاری کا انجام

ڈرائیونگ کے دوران آنکھیں کھلی رکھنی چاہئیں کیونکہ ذرا سی بھی لا پرواہی اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کے لئے بھی نقصان کا سبب بنتی ہے۔

Outcome of fast speed during drivingکیلیفورنیا میں پیش آنے والے اس خطرناک ٹریفک حادثے کو ہی دیکھ لیں جس میں سر پھرا ڈرائیورتیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے کار پر قابو نہ رکھ سکا اور گاڑی بے قابو ہو کر عمارت کی دوسری منزل میں جا گھُسی۔ اس خطرناک حادثے میں جہاں ایک طرف گاڑی کا کباڑہ ہو گیا اور کرین کی مدد سے عمارت کی دوسری منزل سے بمشکل باہر نکالا گیاوہیں دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پراسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔