counter easy hit

ننھا ماسٹر ہو بہو بروس لِی کے انداز میں فائٹ کرنے کا مظاہرہ

Kid master fight demonstration same like in style of Bruce leeنن چاقو ایک ایسا جاپانی ہتھیار ہے جسے عام طور پر آپ نے مارشل آرٹ اور کراٹے کے کھلاڑیوں کو ہی استعمال کرتے دیکھا ہو گا لیکن جناب اب تو ننھے بچوں نے بھی اسے چلانے میں مہارت حاصل کر لی ہے۔ یہ ویڈیو ایک ایسے بچے کی ہے جو ابھی 7 سال کا ہی ہے لیکن بروس لِی کا سب سے بڑا مداح ہے اور بروس لِی کی ہی طرح اس مہارت سے نن چاقو چلاتا اور کراٹے پیش کرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ بجلی کی سی تیزی سے نن چاقو کو اپنے جسم کے ارد گرد گھما کر اس بچے نے اپنی صلاحیت کا جو مظاہرہ پیش کیا۔