counter easy hit

ہمارے دروازے ہر وقت لوگوں کی خدمت کیلئے کھلے ہیں ,ڈاکٹر شہبا ملک

 Dr. Shahbaz

Dr. Shahbaz

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )میڈیکل آفیسر انچارج BHUگنجہ ڈاکٹر شہبا ملک نے کہا ہے کہ BHUگنجہ میں بطور انچارج ایک سال ہو گیا یہاں کے لوگوں نے عزدت دی ہم نے بھی کوشش کی کہ اہل علاقہ کی زیادتی سے زیادہ خدمت کی ہم کہاں تک کامیاب ہوئے یہ تو اہل علاقہ ہی بتائیں گے البتہ ہسپتال کی تزہین وآرائش 35سال سے انکی دیوار مکمل کروائی بہترین لبیر روم ، کمپیوٹر اڈلیپ ، ملٹی نیشنل کمپنیوں کی ادویات سمیت دیگر اقدامات کیے ڈاکٹر شہباز ملک نے مزید کہا کہ چوہدری محمد اقبال چک اخلاص چیئر مین چوہدری افتخار گورسی جنرل کونسلر ، حاجی محمد حسین ، حاجی میں خاں ، سکریٹری محمد یونس سمیت دیگر احباب نے ہر ممکن تعاون ہم انشاء اللہ آئندہ بھی لوگوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرتے رہیں گے ہسپتال آج کل 24گھنٹوں ماں بچے کی صحت کے حوالے سے خدمات فراہم کررہے ہیں ہمارے دروازے ہر وقت لوگوں کی خدمت کیلئے کھلے ہیں