counter easy hit

فضول خرچی کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے

Action be taken against those wasteful

Action be taken against those wasteful

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )شادی بیاہ کے موقوں پر محفل موسیقی اور ناچ گانوں کے پروگراموں پر پابندی عائد کی جائے اور فضول خرچی کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے تفصیلات کے مطابق شادی بیاہ کے موقوں پر محفل موسیقی اور ناچ گانوں کے پروگراموں پر پابندی عائد کی جائے اور فضول خرچ کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ ، ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق اس صورتحال کا نوٹس لیں اور متعلقہ علاقے کے SHOکے خلاف بھی کاروائی کی جائے شادی بیاہ کے موقوں پر محفل موسیقی اور ناچ گانوں کے پروگراموں پر فی الفور پابندی عائد کی جائے اور حلاف وزری کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے