yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

رینجرز اختیارات میں ایک دو دن تاخیر سے آسمان نہیں گر پڑے گا، وزیر اعلیٰ سندھ

Yesurdu December 13, 2015 1 min read
Share this:
Options Rangers have a two-day  the sky, CM
Options Rangers have a two-day the sky, CM

وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ لوگ اپنی لیڈری چمکانے کے لئے رینجرز کے نام پر سیاست کرنا چاہتے ہیں وہ ہم نہیں کرنے دیں گے۔
کراچی: (یس اُردو) جم خانہ کلب میں لاڑکانہ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ عجیب بات ہے رینجرز کے معاملے کو بہت اچھالا گیا، رینجرز ہمارے ساتھ ہے اور رہیں گے۔ انہوں نے پولیس کے ساتھ مل کر بہت اچھا کام کیا ہے اور امن قائم کرنے میں بہت کامیابی حاصل کی ہے، اس کو فراموش نہیں کر سکتے، یہ ایک قانونی بات ہے جس پر تھوڑی سی تاخیر ہوئی ہے، رینجرز اور سندھ حکومت ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔بعد ازاں لاڑکانہ پہنچ کر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ نے رینجرز کی تعیناتی کی مدت میں توسیع کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم رینجرز کے اور رینجرز ہمارے ساتھ ہیں۔ رینجرز اور پولیس کی قربانیاں سب کے سامنے ہیں۔ تاہم پولیس کی کامیابیوں اور قربانیوں کو زیادہ ہائی لائٹ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ رینجرز پر سیاست چمکانا مناسب نہیں۔ نیب بغیر اطلاع کے کافی ایکٹو ہے۔ رینجرز وفاق کا ادارہ ہے لہٰذا آرٹیکل 147 کے تحت اسمبلی سے توسیع لینا ضروری ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس سے ایک دن پہلے مجھے وزیر اعظم نے فون کر کے بلایا تھا، میٹنگ میں وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی کپتانی سے مطمئن ہوں۔ ایف آئی اے کو انسداد دہشت گردی کے اختیارات دئیے گئے ہیں۔ کراچی آپریشن پر سب کو اعتماد میں لیا گیا تھا۔ کراچی آپریشن کسی ایک آدمی یا ادارے کی کامیابی نہیں، سب کی مشترکہ کوشیش تھیں۔ انہوں نے یہ شکوہ بھی کیا کہ وزیر داخلہ نے اپنی پریس کانفرنس میں پولیس کی قربانیاں کا ذکر تک نہ کیا جو کہ افسوسناک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم اسمبلی میں آپریشن کی حمایت کرتی ہے یا نہیں، اسمبلی میں دیکھیں گے، ڈاکٹر عاصم ہو یا کوئی اور، کسی کیساتھ بھی ناانصافی نہیں ہونی چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک شخص کو بچانے اور ویڈیو کی بات بہت نامناسب ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post عوام کو صاف پانی نہ ملا تو شاہ فرمان کی وزارت خطرے میں پڑ سکتی ہے: عمران خان
Next Post کراچی: پائپ کی مرمت نہ ہوئی، 10 کروڑ گیلن پانی ضائع، لوگ بوند بوند کو ترس گئے

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.