yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عوام کو صاف پانی نہ ملا تو شاہ فرمان کی وزارت خطرے میں پڑ سکتی ہے: عمران خان

Yesurdu December 13, 2015 1 min read
Share this:
If people did not have clean water decree: Imran Khan
If people did not have clean water decree: Imran Khan

پشاور میں اسلامیہ کالج کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب تحریک انصاف کے جلسے میں تبدیل ہو گئی، طلباء سے زیادہ تحریک انصاف کے کارکن کرسیوں پر قابض رہے، پارٹی ترانے بھی بجے اور نعرے بازی کا شوق بھی خوب پورا کیا گیا۔
پشاور: (یس اُردو) اسلامیہ کالج پشاور کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے کی اختتامی تقریب کو تحریک انصاف کے کارکنوں اور آئی ایس ایف کے جوانوں نے جلسے میں تبدیل کر دیا۔ عمران خان نے اسلامیہ کالج کے کانووکیشن میں شریک ہونا تھا، تاہم وہ کانووکیشن کے بعد تشریف لائے اور اسلامیہ کالج کے مرکزی گراؤنڈ میں طلباء سے خطاب کیا، عمران خان نے کانووکیشن کو کنونشن کہا اور تعلیمی ادارے کی تقریب کو جلسہ بھی قرار دے ڈالا۔تقریب کے دوران تحریک انصاف کی روایتی بدانتظامی عروج پر رہی، طلباء اور کارکن کسی کی سننے کو تیار نہیں تھے، عمران خان کو ہمیشہ کی طرح، اپنی تقریر کے دوران کئی مرتبہ نوجوانوں کو متوجہ ہونے کے لئے کہنا پڑا۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ بڑے خواب دیکھنے والے ہی بڑا کام کرتے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں 2018ء تک ایک ارب درخت لگائیں گے۔ انہوں نے خیبر پختونخوا کے اسپتالوں کے تاحال ٹھیک نہ ہونے کا بھی اعتراف کیا۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ صوبے کے تمام اضلاع میں عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے اور اگر ایسا نہ ہوا تو صوبائی وزیر شاہ فرمان کی وزارت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ اپنی تقریب کے آخر میں عمران خان نے پارہ چنار دھماکے کی مذمت بھی کی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اسلامیہ کالج کی تقریب کے بعد وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے لوکل باڈی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کے بعد عمران خان سخت سکیورٹی میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے خیبر پختونخوا ریڈیو سے عوامی مسائل سنے۔ اس موقع پر ڈی سی آفس میں پہلی بار میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر آفس کے ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر ڈی سی ریاض محسود نے میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کی۔ ڈی سی آفس آمد کے موقع پر عمران خان کے ہمراہ صوبائی وزراء مشتاق غنی،علی امین گنڈا پور اور اشتیاق ارمڑ تھے۔ ڈی سی آفس آمد کے موقع پر عمران خان کے ہمراہ دس گاڑیاں اور چھ پروٹوکول موٹر سائیکلیں تھیں جبکہ خیبر روڈ کو بھی بند کر دیا گیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post الیکشن کمیشن نااہل ہے، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
Next Post رینجرز اختیارات میں ایک دو دن تاخیر سے آسمان نہیں گر پڑے گا، وزیر اعلیٰ سندھ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.