yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایک خبر نے سب کو حیران کر ڈالا

MH Kazmi May 13, 2019 1 min read
One news shocked everyone
Share this:

One news shocked everyone

ٹوکیو (ویب ڈیسک) بالی وڈ کی معروف گلوکارہ نندنی دیب جاپان میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت رانا عابد حسین کی محبت میں گرفتار ہوکر جاپان پہنچ گئیں ، وہ طویل رفاقت کی خواہاں ہیں تاہم رانا عابد حسین کا کہنا ہےکہ بھارتی گلوکارہ سے شادی کا کوئی ارادہ نہیں ، جاپان میں مقیم نامور صحافی عرفان صدیقی اپنی ایک رپورٹ میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ میری خواہش صرف پاکستان اور بھارت کے درمیان بہترین تعلقات ہیں جس کیلئے ہر سطح پر کوشش کروں گا۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی معروف گلوکارہ نندنی دیب جنھوں نے بالی وڈ فلم ’منا مائیکل ‘ کے گانوں سے شہرت حاصل کی اور وہ سونو نگم ، اے ار رحمان کی موسیقی پر بھی گانوں پر شہرت حاصل کرچکی ہیں، جاپان میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت اور پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کی سوشل میڈیا پر تصاویر اور خاص طور پر ایک دن جیو کے ساتھ پر ہونے والے پروگرام کے وائرل ہونے سے متاثر ہوکر جاپان پہنچ گئیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ نندنی دیب رانا عابد حسین سے اس حد تک متاثر ہیں کہ وہ رانا عابد حسین کے ساتھ پوری زندگی گزارنا چاہتی ہیں ان کے والدین بھی رانا عابد حسین سے شادی کے موضوع پر بات چیت کرچکے ہیں تاہم رانا عابد حسین کا کہنا ہے کہ ان کا بھارتی گلوکارہ کے ساتھ شادی کا کوئی ارادہ نہیں ، وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کو دور کرنے کیلئے ذاتی طور پر جو بھی کرسکتے ہیں وہ کریں گے وہ نندنی دیب کے ساتھ ملکر پاک بھارت تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کہ رانا عابد حسین ایک دن جیو کے ساتھ میں بہت زیادہ شہرت حاصل کرچکے ہیں اور ان کی فین فالونگ جاپان اور پاکستان سے نکل کر دنیا بھر میں پہنچ چکی ہے ۔اس سے قبل بھی کشمیر سے ان کے خاص فین ان سے ملنے جاپان پہنچ گئے تھے اور اب بھارت کی معروف گلوکارہ جاپان پہنچ گئیں ہیں۔ رانا عابد کے مطابق وہ بھارتی گلوکارہ کیلئے بالی وڈ مووی پروڈیوس کرنے کا جائزہ بھی لے رہے ہیں

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Having written anonymously by Hassan Nisar's usual
Previous Post حسن نثار کی معمول سے ہٹ کر ایک انوکھی تحریر
Next Post ے شک لکھوا لو بلاول ، مریم ، حمزہ اور ایمل ہمارا مستقبل ہیں ۔۔۔
Lucknow Loo Bilawal, Mary, Hamza and Emil are our future ...

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.