yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنیوالی امریکی کمپنی نے آپریشن بند کر دیئے

Yesurdu July 28, 2016 1 min read
Share this:
Oil and gas
Oil and gas

تیل و گیس کی تلاش میں استعمال ہونے والی مصنوعات فراہم کرنے والی امریکی کمپنی نے پاکستان میں اپنے آپریشن بند کر دیئے ۔ سیکڑوں ملازمین بے روزگار۔ تیل تلاش کرنے والی کمپنیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
اسلام آباد: (یس اُردو) تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنے والی معروف بین الاقوامی کمپنی بیکر ہیوز نے اپنے آپریشن اچانک بند کر دیئے ہیں۔ جس سے سیکنڑوں ملازمین بے روزگار اور تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کے آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ کمپنی ذرائع نے بتایا ہے اس حوالےسے ابھی تک وزارت پیٹرولیم کو آگاہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی این او سی لی ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق کسی بھی کمپنی کے اچانک بند ہونے کی صورت میں کمپنی اپنے ملازمین کو مراعاتی پیکچ کے ساتھ تین سال کی تنخواہیں دینے کی پابند ہوتی ہے ۔ اس طرح کمپنی کا اچانک بند ہونا اور ملازمین کو مراعاتی پیکچ کا نہ دینا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ دوسری جانب بیکر ہیوز کے کنٹری ہیڈ شاہد رضا کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ کمپنی قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کر رہی ہے اور اچانک اپنے آپریشن بند کر رہی ہے بلکہ کمپنی کے صرف غیر منافع بخش آپریشنز بند کیے جا رہے ہیں ۔ واضع رہے کہ 90 سے زائد ممالک میں آئل فیلڈ کو خدمات فراہم کرنے والی بیکر ہیوزکا شمار دنیا کی بڑی کمپنیوں میں ہوتا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post یوپی میں چیتے کے حملے سے سات افراد زخمی
Next Post سعید انور پاکستان کے بہترین بلے باز تھے: شین وارن

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.