yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی آفیشل تصاویر سامنے آ گئیں

Web Editor November 16, 2018November 16, 2018 1 min read
Officers of the wedding of Deepika Padukone and Ranveer Singh came out
Share this:

اٹلی (ویب ڈیسک)بولی وڈ کے رومانٹک جوڑے رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نے یوں تو 14 نومبر کو شادی کی تھی۔تاہم ان دونوں نے 15 نومبر کو بھی دوبارہ شادی کی۔دونوں نے پہلے دن کونکنی اور دوسرے دن سندھی روایات کے مطابق اٹلی کے معروف سیاحتی مقام لوک کومو کے ایک پر تعیش ریزورٹ کے قریب شادی کی۔

ان کی شادی دیگر شخصیات کی شادیوں سے اس لیے بھی منفرد تھی کہ ان کی تصاویر سامنے نہیں آئی تھیں۔حیران کن بات یہ ہے کہ جوڑے نے اپنی شادی کی تصاویر پہلے دن تو دور دوسرے دن کی سہ پہر تک بھی جاری نہیں کی تھی۔تاہم 15 نومبر کی شام کو جوڑے نے اپنے مداحوں سے شادی کی پہلی تصاویر شیئر کیں۔رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک جیسی 2 تصاویر شیئر کیں، جن میں دونوں کو انتہائی خوش دیکھا گیا۔دونوں نے شادی کی دونوں رسومات کی تصاویر شیئر کیں، جن میں انہیں کونکنی اور سندھی روایتی شادیوں کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔کونکنی شادی کی رسم میں رنویر سنگھ سفید لباس میں نظر آئے جب کہ سندھی روایات کے مطابق کی جانے والی شادی میں دونوں سرخ لباس میں ںظر آئے۔دپیکا پڈوکون کی جانب سے شیئر کی جانے والی دونوں تصاویر میں کونکنی روایات کے مطابق ہونے والی شادی کی تصویر فرنٹ پر شیئر کی گئی، کیوں کہ ان کا تعلق اسی نسل سے ہے۔جب کہ رنویر سنگھ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں سندھی روایات کے مطابق ہونے والی شادی کی تصویر فرنٹ پر شیئر کی گئی، کیوں کہ ان کا تعلق سندھی نسل سے ہے۔خیال رہے کہ جوڑا 17 نومبر تک لیک کومو کے پر تعیش ہوٹل میں رکے گا، جس کے بعد 18 نومبر کو وہ بھارت واپس آئیں گے۔بھارت میں بھی دونوں کی جانب سے شادی کی 2 مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی، جن میں دونوں اپنی اپنی خاندانی روایات کے مطابق نظر آئیں گے۔

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Where was the SP Tahir Khan's funeral funeral?
Previous Post ایس پی طاہر خان داوڑ کی نماز جنازہ کہاں ادا کر دی گئی ، تدفین کہاں ہو گی؟ جانیے
Next Post ’’ میرا بیٹا اس دن 16ویں دن کا ہوا ہے جب میری ساس اور بیوی ۔۔۔۔‘
"My son is on the 16th day when my mother-in-law and wife ...

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.