yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’ میرا بیٹا اس دن 16ویں دن کا ہوا ہے جب میری ساس اور بیوی ۔۔۔۔‘

Web Editor November 16, 2018November 16, 2018 1 min read
"My son is on the 16th day when my mother-in-law and wife ...
Share this:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے گھر ننھے مہمان کی آمد کے بعد ہندو پاک سمیت پوری دنیا میں موجود ان کے مداحوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا اور دونوں کو مداحوں کی جانب سے ڈھیروں مبارکبادوں کے ساتھ ساتھ دعائیں دی گئیں۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے مداحوں کے لیے ایک تصویر اس وقت شیئر کی جب وہ اسپتال سے گھر کے لیے روانہ ہو رہی تھیں ، تاہم دوسری تصویر اس وقت سامنے آئی جب ثانیہ اپنے نو مولود کے ساتھ بیٹھ کر اپنے شوہر یعنی شعیب ملک کا میچ دیکھ رہی تھیں۔ لیکن مداح جاننا چاہتے ہے کہ اذہان مرزا ملک ثانیہ مرزا پر گیا ہے یا شعیب ملک پر۔ دونوں کے مداح ہی بے چینی سے ننھے مہمان کا دیدار کرنے کے خواہاں ہیں۔ شعیب ملک نے مداحوں کی بے چینی کو بھانپتے ہوئے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تصویر شیئر کر دی ہے ۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا، ساس، سسر اور سالی کیساتھ موجود ہیں۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان کو گود میں اٹھا رکھا ہے لیکن اسکا چہرہ نظر نہیں آ رہا۔ اس تصویر کے منظر عام پر آنے کے بعد مداح ایک بار پھر بے چینی کا شکار ہوگئے ہیں اور وہ اذہان کی اگلی تصویر کا انتظار کرنے لگ گئے ہیں۔
شعیب ملک نے اپنے ببیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ”جشن کا وقت!!! میرا بیٹا اسی روز 16 دن کا ہوا ہے جب میری اہلیہ 16 سال کی ہوئی تھیں اور میری ساس بھی۔۔

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Officers of the wedding of Deepika Padukone and Ranveer Singh came out
Previous Post دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی کی آفیشل تصاویر سامنے آ گئیں
Next Post سرفراز احمد صرف اس صورت میں کپتان رہ سکتے ہیں اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاوید میانداد نے اپنی رائے دے دی
Javed Miandad gave his opinion

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.