counter easy hit

بدنام امریکی ڈاکٹر لیری نیسر کو 60 برس جیل کی سزا سنادی گئی

واشنگٹن: یوایس جمناسٹکس کے سابق ڈاکٹر لیری نیسر کو بچیوں سے زیادتی کرنے کے جرم پر 60 برس جیل کی سزا سنادی گئی۔

Notorious US doctor Larry nassar was sentenced to 60 years in prison54 سالہ ڈاکٹر لیری نیسر امریکی جمناسٹکس کے مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی سینٹر پر بطور ڈاکٹر کام کرتے رہے تھے، ان پر اپنے کیریئر میں 100 سے زائد بچوں سے ظلم کرنے کا جرم ثابت ہوگیا تھا، ان پر اسی نوعیت کے تین الزامات عائد ہیں تاہم انھوں نے جرائم کا اعتراف بھی کیا ہے۔ واضح رہے کہ حکام نے ان کے ذاتی کمپیوٹر سے37 ہزار سے زائد فحش ویڈیوز بھی برآمد کی تھیں۔