counter easy hit

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں اینٹی کرپشن ڈے منایا جا رہا ہے

لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کرپشن کی روک تھام کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

Anti-corruption day is being celebrated worldwide, including Pakistanدنیا بھر میں آج کرپشن کی روک تھام اور اس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جب کہ پاکستان میں اینٹی کرپشن کے حوالے سے محکمہ اینٹی کرپشن اورنیب کے زیر اہتمام بھی کرپشن کے بارے میں آگاہی دینے کے لیے سیمینار اورتقریبات منعقدکی جائیں گی جب کہ ڈی جی اینٹی کرپشن اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں کوآج انعامات دیں گے۔ علاوہ ازیں اس حوالے سے کرپشن کے بارے میں آگاہی پروگرام و سیمینار منعقد کیے جائیں گے تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ کرپشن سے پیدا ہونے والے مسائل اور درپیش مشکلات کے بارے میں آگاہی حاصل کر سکیں۔