yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

خوفزدہ ہونے والے نہیں جیل جانے کے لیے تیار ہیں، مریم نواز

MH Kazmi July 4, 2018 1 min read
Not to be scared Ready to go to jail, Maryam Nawaz
Share this:

لندن: مسلم لیگ (ن)  کی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ قید سے خوفزدہ ہونے والے نہیں جیل بھی جانے کے لیے تیار ہیں۔

لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ  جو کچھ پاناما ٹرائل کے حوالے سے ہورہا ہے سب قوم کے سامنے ہے، جس طرح پاناما کیس کو چلایا گیا  اس سے سب کچھ واضح ہے، ہم ڈرنے والے نہیں ہیں اور اگر جیل ہوتی ہے تو میں اس کے لیے بھی تیار ہوں  کیونکہ 70 سالہ ملکی تاریخ میں  جو کسی نے نہیں کیا اس کام کو کرنے کا بیڑا ہم نے اٹھایا، اور جانتے ہیں کہ اس کی ہمیں قیمت اٹھانے پڑے گی اور ہم قیمت ادا کررہے ہیں۔

مریم نواز نے الیکشن بائیکاٹ کی قیاس آرائیوں کو رد کرتے ہوئے واضح کیا کہ بائیکاٹ کا سوچ بھی نہیں سکتے، الیکشن بائیکاٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ہم آخری بال تک مقابلہ کریں گے اور یقین ہے آخر میں فتح مسلم لیگ (ن) کی ہی ہوگی۔ والدہ کی صحت کے حوالے سے انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرز نے کل والدہ کی سرجری کی ہے اور امید ہے وہ جلد ہوش میں آجائیں گی، ہم لندن میں کلثوم نواز کی خراب طبیعت کے وجہ سے موجود ہیں الیکشن سے قبل پاکستان واپس پہنچ جائیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Who will vote for the elections in Ma'ra Khan? Interviewing the British Broadcasting Agency revealed a surprise
Previous Post ماہرہ خان انتخابات 2018 میں کسے ووٹ دیں گی ؟ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے حیران کن انکشاف کر دیا
Next Post ڈیڑھ سال قبل سمندر میں ڈوب جانے والی خاتون ایسی حالت میں بازیاب ہو گئی کہ دیکھ کر سب ہی دنگ رہ گئے، ناقابلِ یقین خبر آگئی
Twenty years ago, a woman sitting in the ocean was recovered in such a situation that all were shocked to see, incredible news came.

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.