counter easy hit

ناروے میں اووسیز ویلفیئر سوسائٹی دھنی قائم ہونے کی تصویری جھلکیاں

اوسلو (سید حسین) پاکستان میں تحصیل کھاریاں کے گاؤں ’’دھنی‘‘ کی ویلفیئر کے لیے ناروے میں اوورسیز ویلفیئرسوسائٹی دھنی قائم کردی گئی ہے جس کے چیئرمین چوہدری جاوید اقبال آف خان دھنی ہوں گے۔ اس سلسلے میں اجلاس اوسلومیں ہوا جس میں دھنی سے تعلق رکھتے والے نارویجن پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Norway Welfare Society

Norway Welfare Society

Norway Welfare Society

Norway Welfare Society

Norway Welfare Society

Norway Welfare Society

Norway Welfare Society

Norway Welfare Society

Norway Welfare Society

Norway Welfare Society