counter easy hit

اسلم اظہر کی وفات پر کاروان ادب برطانیہ کا اظہار تعزیت

United Kingdom

United Kingdom

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میں پرنٹ میڈیا کے آئی کون پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی اور چیرمین جناب اسلم اظہر کے انتقال پرملال کے تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کاروان ادب کے صدر جناب صابر رضا نے کہا پاکستان مں الیکٹرونک میڈیا کا قبلہ درست رکھنے میں اسلم اظہر صاحب کا اہم کردار ہے۔

انور جمال فاروقی نے کہا ضیاء دور میں انہوں نے مشکلات کا سامنا کیا مگر ثابت قدم رہے ،شاعر شارق خان نے کہا آج کا ٹی وی مرحوم کا منت پزیر ہے۔

حلقہ ارباب ذوق کے صدر چوہدری محمد انور نے کہا زیڈ اے بخاری اور اسلم اظہر ایک سکول کی حثیت سے نمایاں ہیں اجلاس کے اختتام پر قاری منظور شاکر نے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کے لئیے دعا کی۔