yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔ پرویزالہیٰ کا مولانا فضل الرحمان پر جوابی وار، دھماکہ خیز قدم اُٹھا لیا

MH Kazmi November 18, 2019 1 min read
no, one, can, produce, misunderstandings, between, pMLQ, and, Government, PTI, Pervez Ilahi, replied, to, Molana Fazal ur Rahman
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ حکومتی اتحادی ہیں اور رہیں گے، کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ اتحادیوں میں اختلاف پیدا کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہو گی،

My Boss Daughter in Urdu

حکومت کے اتحادی ہیں اور رہیں گے، غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا ، حقیقت کو سامنے رکھتے ہوئے ہمیشہ درست بات کی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ نواز شریف کے معاملے پر جو کہا عمران خان کے فائدے کے لیے کہا ، دھرنوں کے دوران بھی ٹکراؤ روکنے کے لیے کردار ادا کیا، دھرنے کے دوران مولانا سےرابطے کیے جو درست ثابت ہوئے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کرسکتا، ہم حکومتی اتحادی ہیں اور رہیں گے۔ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن پر جوابی وار کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ اتحادیوں میں اختلافات پیدا کرنے کی کوئی سازشی تھیوری کامیاب نہیں ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی حقیقت کو سامنے رکھتے ہوئے ہمیشہ درست بات کی ہے۔ ق لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے معاملے پر جو بھی کہا وہ وزیراعظم عمران خان کے فائدے کے لیے کہا۔ ان کا کہنا تھا کہ دھرنوں کے دوران بھی ٹکراؤ روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔ پرویز الہٰی نے کہا کہ ملک کو سیاسی انتشار سے بچانے کے لیے آزادی مارچ دھرنے کے دوران فضل الرحمٰن سے رابطے کیے جو درست ثابت ہوئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دھرنے کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان اور وزیر داخلہ اعجاز شاہ کو جاتا ہے۔ گزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا تھا کہ ’مولانا فضل الرحمٰن نے مفاہمت کے ساتھ دھرنا ختم کیا‘۔ مولانا فضل الرحمٰن نے پرویز الہٰی کے دعویٰ کی پرزور الفاظ میں تردید کی اور حکومت سے ڈیل یا مفاہمت کے تاثر کو یکسر مسترد کردیا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں کیا، جو آج رات 10 بج کر 5 منٹ پر نشر کیا جائے۔

no, one, can, produce, misunderstandings, between, pMLQ, and, Government, PTI, Pervez Ilahi, replied, to, Molana Fazal ur Rahman

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Kartarpur, corridor, opened, and, Government, shocked, by, India, and, others
Previous Post کرتار پورراہداری کھولنے کے بعد حکومتِ پاکستان کا ایک اور زبردست اعلان ۔۔۔شہری خوشی سے جھوم اٹھے
Next Post ملکی سیاست نے نیا رخ اختیار کر لیا ، حالات نازک ہوچکے ہیں؟ جلد کیا ہونیوالا ہے ؟ سلمان غنی نے دھماکہ خیز پیشگوئی کردی
Molana Fazal ur rahman, created, strange, tentions, in, country, salman Ghani, predicted, amazing, facts

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.