yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملکی سیاست نے نیا رخ اختیار کر لیا ، حالات نازک ہوچکے ہیں؟ جلد کیا ہونیوالا ہے ؟ سلمان غنی نے دھماکہ خیز پیشگوئی کردی

MH Kazmi November 18, 2019 1 min read
Molana Fazal ur rahman, created, strange, tentions, in, country, salman Ghani, predicted, amazing, facts
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی نیوز چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار سلمان غنی نے کہا کہ ملکی سیاسی منظر نامہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کیلئے بڑا امتحان بنا ہوا ہے، اپوزیشن کی بڑی جماعتوں کو بھی فی الحال آگے کچھ نظر نہیں آ رہا، ان کی اولین ترجیح مشکل

My Boss Daughter in Urdu

صورتحال میں کسی بڑے سیاسی کردار کے بجائے اپنی لیڈر شپ اور ان کو در پیش مشکلات اور مقدمات سے نجات ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اگر حکومت ملک کو در پیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے میں کامیاب نظر نہیں آ رہی تو دوسری جانب اپوزیشن کے اندر بھی ایسی کوئی تحریک یا متبادل پروگرام نہیں کہ وہ ملک کو در پیش معاشی اور اقتصادی چیلنجز کے حوالے سے کہہ سکیں کہ ان کے پاس ایسا نسخہ، فارمولا یا پروگرام ہے۔ یہی وجہ ہے کہ معیشت کے حوالے سے مایوسی کی کیفیت ہے اور فی الحال ایسا نظر بھی نہیں آ رہا کہ مستقبل قریب میں حکومتی اقدامات کے نتائج سامنے آ سکیں اور مسائل زدہ عوام کو کوئی ریلیف ملے، بنیادی سوال یہ سامنے آ رہا ہے کہ منتخب حکومت کی موجودگی کے باوجود آخر کیوں کر نتائج سامنے نہیں آ رہے ؟ موجودہ سیاست کیونکر فعال کردار ادا نہیں کر پا رہی؟ جو ہماری قومی ضرورت سمیت سیاسی اور جمہوری تقاضوں کو پورا کر سکے۔ دنیا کی سیاسی تاریخ میں جہاں جہاں جمہوریت ہے وہاں سیاست اور جمہوریت کو عام آدمی کی حالت زار میں بہتری اور ان کی زندگی میں اطمینان کے ساتھ مشروط کیا جاتا ہے اور اس کے نتیجہ میں سیاسی استحکام بھی قائم ہوتا ہے اور سیاسی استحکام کے باعث اقتصادی حوالے سے بھی ملک اور معاشرے ترقی کرتے ہیں لیکن بد قسمتی ہے جب ہم پاکستان میں جمہوریت، جمہوری عمل اور اس کے نتائج پر نظر ڈالتے ہیں تو لگتا ہے کہ ہم سیاست کی ایسی بند گلی میں کھڑے ہیں جو ہمیں آگے لے جانے کے بجائے پیچھے کی جانب گھسیٹ رہی ہے، لوگوں کی زندگیوں میں اطمینان آنے کے بجائے ان پر عرصہ حیات تنگ ہوتا نظر آ رہا ہے، مہنگائی، بے روزگاری کا رجحان انہیں ہلکان کئے ہوئے ہے اور اس کی وجہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ جمہوری عمل اور انتخابات کے نتیجہ میں بننے والی حکومتوں کی ترجیحات میں قوم و ملک کے مسائل کے بجائے ذاتی اور سیاسی مفادات سامنے آ جاتے ہیں تو اس کے نتیجہ میں بحران حل ہونے کے بجائے شدید تر ہوتے جاتے ہیں۔ جب بداعتمادی عروج پر ہو اور ایک دوسرے کو دیوار سے لگانے کی خواہش پر ممکنہ اقدامات بروئے کار لائے جائیں تو پھر وہی حالات پیدا ہوتے ہیں جن سے آج ملک دو چار ہے اور حقیقت یہی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کیونکر نہیں چاہیں گے کہ معاشی صورتحال بہتر ہو، ملک میں سرمایہ کاری کا عمل مؤثر ہو تو جوانوں کیلئے روزگار کے مواقع بنیں۔ عوام کی زندگیوں میں اطمینان پیدا ہو اور خصوصاً گورننس کا خواب حقیقت کا رنگ اختیار کرے لیکن اگر یہ سب کچھ جاننے کے باوجود ہو نہیں پا رہا تو اس کی بڑی وجہ خود حکمرانوں کو تلاش کرنی ہے، اس کے اقدامات کے نتائج پیدا نہیں ہو رہے۔ مہنگائی کے خاتمہ کیلئے جاری ہدایات کی روشنی میں مہنگائی کا سدباب ہونے کے بجائے اس کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ منافع خور اور ذخیرہ اندوز دندناتے نظر آتے ہیں، اپوزیشن مذکورہ صورتحال میں حکومت کی رہنمائی اور ایشوز پر توجہ دینے کے بجائے حکومت سے نجات کے ہتھکنڈے اختیار کرتی نظر آتی ہے۔

Molana Fazal ur rahman, created, strange, tentions, in, country, salman Ghani, predicted, amazing, facts

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
no, one, can, produce, misunderstandings, between, pMLQ, and, Government, PTI, Pervez Ilahi, replied, to, Molana Fazal ur Rahman
Previous Post کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔ پرویزالہیٰ کا مولانا فضل الرحمان پر جوابی وار، دھماکہ خیز قدم اُٹھا لیا
Next Post تحریک انصاف ان ایکشن : میئر کراچی وسیم اختر کی چھٹی ۔۔۔۔۔ پی ٹی آئی والوں نے بڑا اعلان کر دیا
Court, orders, for, emdinity, bonds, Prime Minister, taken, big, action, against, court, order

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.