counter easy hit

گجرات اور گردنواح میں شب برات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

Night was celebrated

Night was celebrated

گجرات(انورشیخ سے ) گجرات اور گردنواح میں شب برات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی تمام رات شہر بھر کی مساجدمیں ذکر واذکار کی محافل کا سلسہ جار ی رہا اور اللہ کے نیک بندے عبادت میں مصروف رہے جبکہ شیطان کے پیرو کا پٹاخے اور پھل جھڑیاں چلاتے رہے پٹاخے چلانے سے متعدد بچے زخمی بھی ہوئے جبکہ بعض کو پولیس نے رنگے ہاتھوں پٹاخے چلاتے ہو ئے گرفتار کر کے حوالات مین بند کر دیا،اور رات گئے پٹاخے چلانے والوں اورپولیس والوں میں آنکھ مچولی جاری رہی ،