counter easy hit

الحاج امجد فاروق کو CPLCگجرات کا چیئرمین بننے پر دلی مبار کباد پیش

 Amjad Farooq,

Amjad Farooq,

گجرات(نمائندہ خصوصی)گجرات پریس کلب کے صدر محمد انور شیخ جنرل سیکرٹری ملک روحان شاویز اور گروپ لیڈر حاجی عثمان طیب نے ایک بیان میں الحاج امجد فاروق کو CPLCگجرات کا چیئرمین بننے پر دلی مبار کباد پیش کرتے ہو ئے کہا ہے کہ مرزا امجد فاروق بے پناہ خوبیوں کے مالک ہیں ان کا بطور CPLCکا چےئرمین بننا ان کی اعلیٰ خدمات کا اعتراف ہے ،انور شیخ نے کہا کہ امجد فاروق بطور چےئرمین شہریوں اور پولیس کے متعلقہ مسائل کو بہتر انداز میں حل کرنے کی بھر پور کوشش کریں گے ہم ان کی مزید کامیابی کے لیے دعا گو ہیں