yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پوری قوم کے کام کی خبر : پاکستان بھر میں ایک نئی کرنسی متعارف کروانے کا اعلان

Web Editor April 5, 2019 1 min read
News of the work of the whole nation: Announcement of introduction of a new currency across Pakistan
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا گیا۔وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ سال 2025 تک پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروا دی جائے، پے پال کو بھی پاکستان میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے اسلام آباد مین ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کی گئی ہے۔ میڈیا کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کی جانب سے اہم ترین اعلان کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستان میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ 2025 تک ملک میں ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروا دی جائے۔ پوری دنیا اب روایتی کرنسی میں لین دین کو چھوڑ کر ڈیجیٹل کرنی کی جانب راغب ہو رہی ہے، اس لیے پاکستان میں بھی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔و فاقی حکومت نے ڈیجیٹل کرنسی کی مانیٹرنگ کیلئے الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشنز (ای ایم آئیز) ریگولیشن متعارف کروا دیے ہیں۔ وفاقی حکومت نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان تحت ڈیجیٹل کرنسی کی مانیٹرنگ اور ریگولیشن کیلئے الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشنز (ای ایم آئیز) ریگولیشن متعارف کروا دیے ہیں۔ ان ریگولیشنزکے تحت ڈیجیٹل منی کے نئے سنسٹرومنٹس متعارف کروائے جائیں گے۔وزیر خزانہ اسد عمر کا مزید کہنا ہے کہ ہماری یہ بھی کوشش ہے کہ پے پال کمپنی بھی جلد سے جلد پاکستان میں آپریشنز کا آغاز کر دے۔ وزیر خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ کرنسی کی مضبوطی اچھی معیشت جانچنےکاپیمانہ نہیں ہے۔ نقصان تب ہوتا ہےجب مصنوعی طریقےسےروپے کی قیمت مستحکم رکھی جائے۔ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ گرےاکانومی کادرست اندازہ نہیں لیکن اس کا حجم بہت زیادہ ہے۔ معیشت کی بہتری کےلیے بنیادی اصلاحات کررہےہیں۔ بےنامی اکاؤنٹس معاملے پراسٹیٹ بینک اورایف بی آرکےدرمیان اختلاف ختم ہوگئے۔ لوگ اگر ٹیکس ایمنسٹی سےفائدہ نہیں اٹھائیں گے تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
List of 300 successful young boys and girls in the world.
Previous Post دنیا کے 300 کامیاب نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی فہرست جاری ۔
Next Post میچ فکسنگ : محمد عامر اور محمد آصف کے بعد آئی سی سی نے ایک اور مایہ ناز کرکٹر پر بڑی پابندی عائد کر دی
Match fixing: Mohammad Amir and Mohammad Asif after ICC banned ban on another match

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.