yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دنیا کے 300 کامیاب نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی فہرست جاری ۔

Web Editor April 5, 2019 1 min read
List of 300 successful young boys and girls in the world.
Share this:

لندن (ویب ڈیسک ) معروف امریکی کاروباری جریدے ’فوربز‘ نے اپنی سالانہ ’30 انڈر 30‘ کی ایشیا کی فہرست جاری کردی۔رواں برس ادارے کی یہ چوتھی فہرست تھی، فوربز نے اس فہرست کا آغاز 2016 میں کیا تھا۔ایشیا کی جاری کی گئی فہرست میں مجموعی طور پر 300 افراد کے نام شامل ہیں،  جن میں 9 پاکستانی ہیں فوربز کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں پاکستان، ہندوستان، چین، ملائیشیا، انڈونیشیا، فلپائن، سنگاپور، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور نیپال سمیت ایشیا کے23 ممالک کے ایسے نوجوانوں کو شامل کیا گیا ہے، جن کی عمر 30 سال سے کم ہے۔ایشیا کی چوتھی فہرست میں فوربز نے آرٹ، موسیقی، ٹیکنالوجی، کنزیومر ٹیکنالوجی، انٹرٹینمنٹ اینڈ اسپورٹس، ینگیسٹ، میڈیا مارکیٹنگ اور سوشل انٹرپرینر سمیت مجموعی طور پر 13 کیٹیگریز کے لیے افراد کو منتخب کیا ہے۔اس بار بھی ایشیائی فہرست میں سب سے زیادہ افراد چین سے ہیں جب کہ دوسرے نمبر بھارت ہے۔اس بار فہرست میں چین کے 61 جب کہ بھارت کے 59 افراد کو شامل کیا گیا ہے۔جاپان، آسٹریلیا، انڈونیشیا اور سنگاپور سے بھی 15 سے زائد افراد کو اس فہرست کا حصہ بنایا گیا ہے۔اس فہرست پر ’30 انڈر 30‘ کا نام اس لیے رکھا گیا ہے، کیوں کہ اس فہرست میں عام طور پر ہر کیٹیگری کے لیے 30 ایسے افراد کو منتخب کیا جاتا ہے، جن کی عمر 30 سال سے کم ہو۔فوربز کی جانب سے اس فہرست کی ایشیا سمیت تمام خطوں کی الگ الگ جب کہ عالمی سطح پر بھی ایک خصوصی فہرست جاری کی جاتی ہے۔پاکستانی ناماس بار فہرست میں مجموعی طور پر پاکستان کے 6 اداروں کا انتخاب کیا گیا ہے، تاہم ان اداروں کے منتخب ہونے والے افراد کی تعداد 9 ہے۔گزشتہ برس بھی اس فہرست میں پاکستان کے 9 افراد کو شامل کیا گیا تھا۔رواں برس اس فہرست میں شامل ہونے والے 9 افراد میں سے 5 خواتین ہیں۔رواں برس منتخب ہونے والی کمپنی ’روشنی رائڈز‘ کے 4 افراد بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔آن لائن سفری سہولیات فراہم کرنے والی یہ کمپنی خصوصی طور پر خواتین کےلیے دوستانہ ہیں۔  فوربز کی فہرست میں اس ادارے کا نام شامل ہے، اس ادارے کی چیف ایگزیٹو افسر (سی ای او) جیا فاروقی ہیں جب کہ دیگر ارکان میں حسن عثمان، حنا لاکھانی اور منیب میاں شامل ہیں۔اس بار فہرست میں چترال کی کھلاڑی کرشمہ علی بھی شامل ہیں، وہ چترال کی اب تک کی واحد خاتون فٹ بالر ہیں جو نہ صرف قومی ٹیم کا حصہ بنیں بلکہ انہوں نے چترال ویمن اسپورٹس کلب بھی بنایا اور ان کی سربراہی میں خواتین کی فٹ بال ٹیم نے دبئی میں پاکستان کی نمائندگی بھی کیفوربز کی فہرست میں ای کامرس پلیٹ فارم (ٹیلی مارٹ)کے شریک بانی احمد رؤف عیسیٰ کا نام بھی شامل کیا گیا ہے، ان کی کمپنی بڑی بڑی کمپنیوں کو آن لائن کاروبار کی سہولت فراہم کرتی ہے۔اس بار پاکستان کی 30 سالہ لیلیٰ قصوری کا نام بھی فہرست میں شامل ہیں، وہ ماحولیاتی تبدیلی اور پانی کی سیکیورٹی سے متعلق متعدد عالمی اداروں کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔فوربز کی فہرست میں آن لائن پلیٹ فارم (سعید آؤٹ) کے بانی زین اشرف کا نام بھی شامل ہے، ان کا یہ پلیٹ فارم غربت اور بے روزگاری ختم کرنے پر کام کرتا ہے اور مختلف افراد کو کاروباری منصوبے شروع کرنے کے لیے قرض بھی فراہم کرنے میں مدد دیتا ہے۔اس بار پاکستان کی زینب بی بی کا نام بھی فوربز کی فہرست میں شامل ہے، جو پاکستان میں کچرے سے توانائی بنانے کی ایک تنظیم کی سربراہ ہیں، انہوں نے 2013 میں ’پاکستان رنیوایبل انرجی سوسائٹی‘ کو قائم کیا اور اب تک ان کی تنظیم بہت بڑی کامیابی حاصل کر چکی ہے۔

 

 

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
New Pakistan touches development destinations
Previous Post ترقی کی منزلوں کو چھوتا نیا پاکستان ۔۔
Next Post پوری قوم کے کام کی خبر : پاکستان بھر میں ایک نئی کرنسی متعارف کروانے کا اعلان
News of the work of the whole nation: Announcement of introduction of a new currency across Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.