yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ شو کے دوران ہی چینل مالکان بُلا کر کہتے تھے کہ ۔۔۔۔‘‘ شائستہ لودھی نے میڈیا انڈسٹری کو خیر باد کیوں کہا؟ ثبوتوں کے ساتھ شرمناک انکشافات کر کے سب کو ہکا بکا کر دیا

Web Editor February 6, 2019 1 min read
NEW, STATEMENT, CAME, FROM, SHAHISTA LODHI,
Share this:

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہی مارننگ شوز میں شادیاں کروانے کا رجحان تیز کیا لیکن پھر اچانک سب کچھ ختم ہو گیا کیونکہ جہاں میرا کام پسند کیا گیا وہیں مجھ پر تنقید شروع ہوگئی ۔
تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران معروف ہوسٹ  شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے شو پر شادیوں کا رجحان شروع کیا جس کی میں مجرم ہوں لیکن پھر سب کچھ ختم ہو گیا۔جہاں میرا کام پسند کیا گیا وہیں مجھ پر تنقید بھی کی گئی لیکن اب یہ سب کچھ میں مزید نہیں کر سکتی، میں نے اپنے آخری پروگرام میں بتایا کہ کیسے سادگی اختیار کرتے ہوئے اور مختصر بجٹ میں بھی شادی کی جا سکتی ہے لیکن کئی بار مارننگ شوز پر شادی کی طویل تقریبات کر کے میں خود سے سوال کرتی تھی کہ آخر میں کیا کر رہی ہوں؟
شائستہ لودھی کا کہنا تھا کہ ہر چینل ریٹنگ کے پیچھے بھاگتا ہے اور ہم پر بھی ریٹنگ حاصل کرنے کے لیے دباؤ ڈالا جاتا تھا جس سے ہماری اپنی شخصیت بھی متاثر ہوتی تھی۔ہم بھی صبح صبح بھاری زیورات، میک اپ اور جوڑوں میں ملبوس ہو کر چیخنا نہیں چاہتی تھی۔جبکہ دوسری جانب پیمرا نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو مارننگ شوز میں نازیبا مواد نشر کرنے کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا ہے،پیمرا کو اس سلسلے میں متعدد شکایات بذریعہ کال سینٹر، ٹوئیٹر اور پاکستان سٹیزن پورٹل موصول ہوئیں جس میں عوام نے مارننگ شوز میں دکھائے جانے والے مواد پر سخت ردعمل کا اظہار کیا۔
خیال رہے کہ اپنے مارننگ شو میں مبینہ طور پر گستاخانہ مواد کے نشر کرنے پر شائستہ لودھی شدید مشکلات کا شکار ہوگئی تھیں جس کے بعد وہ کچھ عرصہ کے لیے پاکستان سے بیرون ملک چلی گئی تھیں۔شائشہ لودھی کچھ عرصہ سے ٹی وی اسکرین پر نظر نہیں آ رہیں اطلاعات کے مطابق شائستہ لودھی اپنی کلینک کو مکمل وقت دے رہی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MURDERER, OF, ZAINAB. IMRAN ALI'S, LAST, INTERVIEW
Previous Post دو رشتہ دار خواتین نے میری زندگی تباہ کی ، یہ مجھ سے کئی سال تک کیا کچھ کرواتی رہیں ؟ پھانسی پر چڑھائے جانے سے کچھ روز قبل زینب کے قاتل عمران نے ایک انٹرویو میں کیا اعترافات کیے تھے ؟ تفصیلات منظر عام پر
Next Post معروف آسٹریلوی ماڈل کا عمران خان پر ہراسیت کا الزام ۔۔۔ عمران نے میرے ساتھ شرمناک حرکت کرنے کی کوشش کی، اصل سچائی تو اب سامنے آئی
WESTERN, JOURNALIST, ALLEGED, IMRAN KHAN, ABOUT, SHAMEFUL, ACTS, AND, HARASSMENT, TO, HER

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.