yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نئی دلی سرکار پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات چاہتی ہے تو دعوت بھی خود دینی ہوگی، پاکستان

Yes 1 Webmaster September 16, 2015 1 min read
Sartaj Aziz
Share this:
Sartaj Aziz
Sartaj Aziz

نئی دلی : وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ اگر بھارت چاہتا ہے کہ نیویارک میں ہونے والے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم کی ملاقات ہو تو اس کے لئے دعوت بھی انہیں خود دینی ہوگی۔

بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان کا موقف بالکل واضح ہے کہ حریت پسند کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں جاری رہیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ خود بھارت میں حریت رہنماؤں سے مذاکرات نہ کرنے کے حوالے سے سخت رویہ اپنانے کے حوالے سے سوال اٹھ رہے ہیں۔

سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارت نے ہی گزشتہ ماہ قومی سلامتی مشیروں کی سطح کے مذاکرات معطل کئے تھے لہذا مصالحت کا دوبارہ آغاز بھی انہیں ہی کرنا ہو گا، بھارت چاہتا ہے کہ نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران دونوں ممالک کے وزرائے اعظم ملاقات کریں تو دعوت بھی انہیں ہی دینا ہوگی۔ مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت چاہتا ہے کہ صرف دہشت گردی کے مسئلے پر بات ہو لیکن ہم کشمیر سمیت تمام امور پر بات چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ رواں ماہ نیویارک میں جنرل اسمبلی کا اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں دونوں ممالک کے وزرائے اعظم ایک ہی ہوٹل میں قیام پزیر ہوں گے لیکن کشیدہ سیاسی صورت حال کے باعث دونوں ممالک کے سربراہان میں ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Chaudhry Nisar
Previous Post چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان
Next Post چوہدری محمد سرور پنجاب کے منصوبوں میں کرپشن کی تحقیقات کیلئے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ
Chaudhry Mohammad Sarwar

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.