yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

چوہدری نثار کا 65 ہزار افراد کے نام ای سی ایل سے خارج کرنے کا اعلان

Yes 1 Webmaster September 16, 2015 1 min read
Chaudhry Nisar
Share this:
Chaudhry Nisar
Chaudhry Nisar

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ای سی ایل سے متعلق نئی پالیسی کے تحت 65 ہزارافراد کے نام نکالے جارہے ہیں۔

وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ ای سی ایل سے متعلق واضح پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، ای سی ایل سے 65 ہزار افراد کے نام نکالے جارہے ہیں، کئی افراد کے نام 80 کی دہائی میں شامل کئے تھے اور وہ اب بھی بیرون ملک سفر نہیں کرسکتے۔

اب کسی کا نام ای سی ایل میں ڈال کر بھولا نہیں جائے گا نہ ہی کسی جواز کے بغیر کسی کا نام ای سی ایل میں شامل جائے گا، ای سی ایل میں ڈالے گئے شخص کو اپیل کا حق حاصل ہوگا۔ ای سی ایل کا ہرسال جائزہ بھی لیا جائے گا۔ ای سی ایل میں کسی کانام ڈالنے کے لیےنوٹی فکیشن جاری ہوگا۔ ای سی ایل میں موجود غیرملکیوں کے لیے الگ پالیسی مرتب کی جائے گی۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے پہلے سال میں نادرا کی آمدنی میں 5 ارب روپے کا اضافہ ہوا، وہ کسی کی نوکری کے دشمن نہیں بلکہ کرپٹ افراد کے خلاف ہیں، نادرا سمیت کسی ادارے میں بدعنوان ملازمین کو برداشت نہیں کیا جائے گا، جعل سازی میں ملوث نادرا کے 138 ملازمین کو نکالا گیا ہے اور کئی گرفتار بھی ہوئے ہیں۔ اداروں میں اچھےملازمین کی حوصلہ افزائی کے لیے مراعات دی جائیں گی۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ جب سے انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالا تو ان کی کوشش تھی کہ پاسپورٹ کے حصول کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی آسان فراہمی یقینی بنا رہے ہیں، وزارت داخلہ پاسپورٹ کے لیےایس ایم ایس رابطہ سروس کا اجرا کر رہی ہے، ایس ایم ایس سروس سے پاسپورٹ کے حصول میں آسانیاں پیدا ہوں گی۔

کسی کو پاسپورٹ کے حصول کے لئے سفارش کی ضرورت نہیں ہوگی، سروس کے ذریعے درخواست گزار پاسپورٹ کے تمام مراحل سے باخبر رہ سکے گا، اگلے مہینے سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں پاسپورٹ شناختی کارڈ کی ہوم ڈلیوری کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں، اس کے بعد اس کو ملک بھر میں پھیلا جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Khurshid Shah
Previous Post پارلیمنٹ اور جمہوریت کی موجودگی تک وزیراعظم کو کوئی نہیں ہٹا سکتا، خورشید شاہ
Next Post نئی دلی سرکار پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات چاہتی ہے تو دعوت بھی خود دینی ہوگی، پاکستان
Sartaj Aziz

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.