counter easy hit

میاں نواز شریف کی عوام دو ست پا لیسیوں کے نتا ئج سامنے آرہے ہیں,چو ہد ری اللہ یار چاڑ

Nawaz Sharif, the people

Nawaz Sharif, the people

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)مسلم لیگ ن کے کا رکن چو ہد ری اللہ یار چاڑنے کہا کہ میاں نواز شریف کی عوام دو ست پا لیسیوں کے نتا ئج سامنے آرہے ہیں انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ملک دنیا کے تر قی یا فتہ مما لک میں شامل ہو گا بلد یاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شا ندار کا میابی نے ثابت کیا ہے کہ مسلم لیگ ن سے بہتر ملک میں کو ئی جما عت نہیں ،ان کا کہنا تھا کہ میاں برادران نے ملک میں بڑ ے بڑ ے منصوبہ جا ت کو شر وع کر رکھا ہے جبکہ نچلی سطح پر بھی عوام کے نما ئند ے تعمیر وتر قی میں مصروف ہیں ،ان کا مز ید کہنا تھا کہ حلقہ این اے 107میں اور پی پی 115میں کو ٹلہ برادران تا ریخی منصو بہ جا ت اور مسائل کو حل کر رہے ہیں بلد یا تی الیکشن میں عوام نے مسلم لیگ ن کو کامیاب کر واکر دھر نا سیاست کا خاتمہ کر دیاہے۔