counter easy hit

محبت رسولﷺ جا ن ایما ن ہے,اشفا ق جلا لی

 messenger of love Emma, Ashfaq

messenger of love Emma, Ashfaq

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) حضرت علا مہ پر وفیسر ڈاکٹر محمد اشفا ق جلا لی نے گذ شتہ روز ایک بیا ن میں کہا کہ محبت رسولﷺ جا ن ایما ن ہے،جب کا ئنات کا وجود نہ تھا تب بھی آپ ﷺ کا چر چا تھا ،انبیا ء کی ارواح مقد سہ میں خو د خالق ارض و سما ء نے اپنے محبو ب کا ذکر بلند کیا اور حضر ت آدم علیہ السلام سے لیکر پیغمبر حضر ت عیسیٰ علیہ السلام تک تما م نبیوں نے آپﷺ کی تشر یف آوری کا اعلان کیا،انہوں نے کہا کہ ہمیں میلا د مصطفیﷺ منا نے کے ساتھ ساتھ ملک میں نفا ذ اسلام اور نظام مصطفی ﷺ کے قیا م کیلئے بھی جد وجہد کر نا ہو گئی اور ہم انشا ء اللہ اس مشن کو جا ری رکھیں گے