yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ خدا خیر کرے۔۔!! ذاتی ڈاکٹر اور اولاد مل کر کہیں میاں صاحب کی بتی نہ گُل کر دیں ۔۔۔‘‘ کل رات حسین نواز نے نواز شریف کو زہر دینے کا شبہ کیوں ظاہر کیا ؟ بگوڑے بیٹے کو سرعام آئینہ دکھا دیا گیا

MH Kazmi October 22, 2019 1 min read
Nawaz Sharief, can, be, sent, to, death, by, his, children, Hussain Nawaz, did, the, worst, thing, by, using, tech-tics, to, spoil, everything
Share this:

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی نامور اداکرہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ ایک بیٹا کل رات سے چلا رہا ہے کہ اسکے باپ کو زہر دے دیا گیا لیکن اتنی جرات کا مظاہرہ نہیں کر رہا کہ اپنے بیمار باپ کو جیل میں ملنے ہی آجائے اور ایک باپ ہے کہ جس نے نہ اپنی دنیا دیکھی اور نہ آخرت لیکن اپنی اولاد کے لیے مال اکٹھا کرتا رہا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات حسین نواز کی جانب سے اس شبے کا اظہار کیا گیا کہ نواز شریف کو زہر دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جس پر وینا ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حسین نواز کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ ایک( غیر پارلیمانی لفظ) بیٹا کل رات سے زہر زہر چلا رہا ہے کے میرے باپ کو زہر دیا جا رہا ہے مگر اتنی جرات نہیں کے باپ کوایک بار ملنے ہی آ جائےاور ایک باپ ہے جس نے نا اپنی دنیا دیکھی اور نا آخرت کی پروا کی مگر گندی اولاد کے لیے حرام اکھٹا کرتا رہا‘‘۔ اپنے ایک اور پیغام میں وینا ملک کا کہنا تھا کہ ’’پاکستان سے بھاگے ہوئے بھگوڑے عوام کو اشتعال دلا رہے ہیں کہ گھروں سے باہر نکلو جبکہ خود میں اتنی ہمت نہیں کہ پاکستان آسکیں کبھی پنجابیوں تو کبھی پشتونوں کو گالیاں دے کر غیرت کھانے کا کہنے والی بھوڑی گھوڑی لال لگام چُل بیماری تم میں زرا سی بھی غیرت ہے تو پاکستان آو بھڑکیں نا مارو‘‘۔ ایک اور پیغام میں وینا ملک نے کہا کہ ’’ خدا خیر کرے یہ جو میاں صاحب کے ذاتی ڈاکٹر حضرات اور اس کی اولاد کہیں میاں صاحب کی بتی ہی نہ گل کردیں ‘‘۔

Nawaz Sharief, can, be, sent, to, death, by, his, children, Hussain Nawaz, did, the, worst, thing, by, using, tech-tics, to, spoil, everything

Nawaz Sharief, can, be, sent, to, death, by, his, children, Hussain Nawaz, did, the, worst, thing, by, using, tech-tics, to, spoil, everythingNawaz Sharief, can, be, sent, to, death, by, his, children, Hussain Nawaz, did, the, worst, thing, by, using, tech-tics, to, spoil, everythingNawaz Sharief, can, be, sent, to, death, by, his, children, Hussain Nawaz, did, the, worst, thing, by, using, tech-tics, to, spoil, everything

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
If, a, Man, call, a, woman, MaashaaAllah, it, is, harrassment, kashmala tariq
Previous Post ’’ اگر کوئی مرد کسی عورت کو دیکھ کر ’ ماشاء اللہ کہتا ہے تو۔۔۔‘‘ کشمالہ طارق نے پاکستانی مردوں کو خبردار کر دیا، خواتین کی سب سے بڑی پریشانی حل
Next Post کوئی بھی ٹینشن ہو تو مجھے بتانا۔۔۔ مراد علی شاہ نے اپنا ذاتی نمبر کسے دے دیا؟ جانتے ہی بلاول بھٹو بھی دنگ رہ گئے
if, you, have, any, problem, then, take, my Phone Number, says, Murad Ali Shah, to, a, common, student

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.