counter easy hit

فرانس میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں، عالمی برادری وجوہات کا جائزہ لے،چوہدری نوید پھکوال

Naveed Chaudhry

Naveed Chaudhry

فرانس(نمائندہ خصوصی)فرانس میں دہشت گردی کی مذمت کaرتے ہیں، عالمی برادری وجوہات کا جائزہ لے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری نوید پھکوال صدر پاکستان ایسوسی ایشن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا ، انہوں نے کہا کہ معصوم اور نہتے شہریوں کا قتل عام کسی صورت گوارہ نہیں کیا جا سکتا،دہشت گردی کی عالمی لہر انتہائی تشویشناک ہے،، انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کو دہشت گردی کے موئثر تدارک کیلئے اس کی وجوہات کا ایماندارانہ جائزہ لینا ہو گا،انہوں نے مزید کہا کہ فرانسیسی حکومت اور عوام سے ہمدردی ہے اور ان کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں