counter easy hit

مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی انتہا ہو چکی ہے،افضال ڈھل

, Afzal spent

, Afzal spent

پیرس(نمائندہ خسوصی) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی انتہا کر رکھی ہے۔ نہتے کشمیریوں پر گولیاں برسا کر انہیں شہید کیا جا رہا ہے۔ حکومت پاکستان کشمیریوں کے وکیل ہونے کا کردار ادا کرتے ہوئے بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرے۔ ان خیالات کا اظہار افضال ڈھل رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ جب تک شریف برادران کی مودی کے ساتھ دوستی قائم رہے گی کشمیریوں پر مظالم ختم نہیں ہونگے