counter easy hit

فرانس کے شہر نیس میں قومی دن کے موقع پر دہشت گردی انتہائی بزدلانہ کاروائی ہے، ساجد گورسی

Sajid gursy

Sajid gursy

فرانس(نمائندہ خصوصی) فرانس کے شہر نیس میں قومی دن کے موقع پر دہشت گردی انتہائی بزدلانہ کاروائی ہے ، ہم اس کی پُرزور مذمت کرتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت ساجد گورسی نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری کے ساتھ ہیں ، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے مو ئثر اقدامات کی ضرورت ہے اور اس کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہو گا ، انہوں نے کہا کہ اس افسوناک واقعہ پر فرانسیسی حکومت اور کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں