counter easy hit

قومی کرکٹ ٹیم کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے پہلے قومی کرکٹ ٹیم نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس کی ۔پاکستانی ٹیم میں دو اسپنرز کھلائے جانے کا امکان ہےلیکن کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کنڈیشن دیکھ کر ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

National team practice at the Sydney Cricket Ground

National team practice at the Sydney Cricket Ground

کپتان مصباح الحق نےپچھلے میچزمیں ہار کو ذہن میں نہیں رکھا، صرف کل کے میچ پر فوکس ہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی ریٹائرمنٹ کا نہیں سوچ رہا ، ریٹائرمنٹ لینی ہوتی تو یہاں کیوں بیٹھا ہوتا ،سڈنی ٹیسٹ کھیلوں گا ۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ گرین کیپس کو بولنگ اور فیلڈنگ میں مزید محنت کی ضرورت ہے۔ کل پچ کی صورتحال دیکھ کرفیصلہ کریں گے کہ دواسپنر کھلانے ہیں یانہیں۔مصباح الحق نے مزید کہا کہ میلبورن میں بھی بیٹسمینوں نے اچھی بیٹنگ کی تاہم بارش کی وجہ سے کافی پریشانی ہوئی ،ٹیم دونوں ٹیسٹ میچز میں بہتر کھیلی جبکہ برسبین میں جیت کے بہت قریب تھے۔دوسری جانب آسٹریلوی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں اور پاکستان کے خلاف 2 اسپنرز کھلائے جائیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website