yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق

Yes 1 Webmaster January 3, 2015 1 min read
Metting
Share this:
Metting
Metting

کراچی (یس ڈیسک) قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق ہوگئی، آئینی ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیراعظم کی زیر صدارت کل جماعتی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری۔ پوری قومی سیاسی قیادت نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے قیام پر اتفاق کر لیا ، آئین اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کی جائے گی، خصوصی عدالتوں کی مدت 2 سال ہو گی جو سیاسی مقدمات نہیں سن سکیں گی

صرف دہشت گردوں کے کیس ہی چلیں گے۔وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی زیرصدارت آل پارٹیز کانفرنس وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں آصف علی زرداری ، عمران خان، مولانا فضل الرحمان، سراج الحق، محمود خان اچکزئی ،آفتاب احمد خان شیرپاؤ سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین اور چاروں صوبائی وزراء اعلیٰ نے شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی اجلاس میں شریک ہوئے ۔ 5 گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے 20 نکاتی قومی ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کا فیصلہ کیاگیا۔

دہشت گردوں کو فوری سزائیں دلانے کے لیے خصوصی عدالتوں کے قیام کے معاملے پر بعض سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور کر دیے گئے۔ اس کے بعد تمام سیاسی قیادت نے اتفاق کیا کہ ملک کی غیرمعمولی صورت حال میں غیرمعمولی اقدامات ضروری ہیں اور پھر خصوصی عدالتوں کے فوری قیام پر اتفاق رائے ہو گیا جس کے ساتھ ہی حتمی آئینی مسودے کی منظوری دے دی گئی ۔ آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکا اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے

قومی ایکشن پلان کے 20 نکات پر فوری عمل کیاجائے اور خصوصی عدالتوں کے قیام کے لیے آرمی ایکٹ سمیت آئین میں بھی ترامیم کر دی جائیں، آرمی ایکٹ میں ترمیم کا مقصد دہشت گردی کے مقدمات کی تیز ترین سماعت یقینی بنانا ہے ،خصوصی عدالتوں کی مدت دو سال ہو گی۔ اے پی سی کے اعلامیے میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برداری سے فوری نوٹس لینے کی اپیل بھی کی گئی ہے ۔قومی قیادت نے کہاہےکہ پاکستان کی جانب سے امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے اور بھارت آئندہ ایسی جارحیت روکنے کے اقدامات یقینی بنائے،آل پارٹیز کانفرنس میں دہشت گردی کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Karachi
Previous Post کراچی: شارع فیصل پر پولیس موبائل الٹ گئی، 6 اہلکار زخمی، اسپتال منتقل
Next Post لاہور: دھند کاراج، حد نگاہ صفر، ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل
Fog

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.