yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاہور: دھند کاراج، حد نگاہ صفر، ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

Yes 1 Webmaster January 3, 2015 1 min read
Fog
Share this:
Fog
Fog

لاہور (یس ڈیسک) لاہور اور اس کے گردونواح میں شدید دھند کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ شدید دھند کے باعث لاہور ائرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن معطل جبکہ جی ٹی روڈ شیخوپورہ، فیصل آباد گوجرانوالہ بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں اور موٹر وے پر بھاری ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں پچھلے 2 دن کے بعد رات گئے اچانک ایک بار پھر سے شہر شدید دھند نے ڈیرے جمالیے ہیں جس کے باعث نا صرف شہریوں کو آمدورفت میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند سے حد نگاہ صفر ہونے کے باعث گاڑیاں قافلے کی صورت میں چلائی جارہی ہیں جبکہ موٹر وے پر بڑی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے، حد نگاہ صفر ہونے کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر بھی فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا۔ موٹر وے پولیس کے مطابق شیخوپورہ سے پنڈی بھٹیاں تک بھی شدید دھند ہے اور حد نگاہ 40 میٹر ہے۔

موٹر وے ایم ٹو پر قافلوں کی صورت میں گاڑیاں چل رہی ہیں۔موٹروے ،جی ٹی روڈ اور نیشنل ہائی وے سے سفر کرنے والے ڈرائیورز حضرات کو غیر ضروری سفر سے گریز، آہستہ رفتار اور فوک لائٹس کے استعمال کی ہدایات دی جا رہی ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Metting
Previous Post قومی سیاسی قیادت فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق
Next Post پاکستان سے کوئی کشتی بھارتی سمندری حدود میں نہیں گئی، دفتر خارجہ
Foreign Office

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.