counter easy hit

نیشنل ون ڈے کپ :سانحہ چارسدہ کے شہدا کیلئے ایک منٹ کی خاموشی

National One Day Cup for a minute

National One Day Cup for a minute

کراچی……نیشنل ون ڈے کپ کے دوران نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سانحہ چارسدھ کے شہدا کےلیے دعائے مغفرت کی گئی، کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔
نیشنل اسٹیڈیم میں واپڈا اور نیشنل بینک کی ٹیموں کے درمیان میچ کے دوران سانحہ چار سدہ کےلیے دعائے مغفرت کی گئی، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، میچ آفیشلز اور اسٹیڈیم اسٹاف نے ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔