yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نقیب قتل کیس؛ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے 3 نئی ٹیمیں تشکیل

Web Editor April 3, 2018 1 min read
Naqeeb murder case; 3 new teams formatting for arresting the accused
Share this:

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں ملیر کے 2 سابق ایس ایچ اوز سمیت 13 مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے 3 نئی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

Naqeeb murder case; 3 new teams formatting for arresting the accused13 جنوری کو شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کے علاقے عثمان خاصخیلی گوٹھ میں جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے قبائلی نوجوان نسیم اللہ عرف نقیب اﷲ کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث 13 ملزمان کی گرفتاری کے لئے 3 نئی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

ایس ایس پی کراچی وسطی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس میں ملوث 13 ملزمان سچل تھانے میں درج اغوا و قتل کی ایف آئی آر نمبر 18/40 کے حتمی چالان میں مفرور ظاہر ہیں جبکہ ملزمان شاہ لطیف ٹاؤن تھانے میں درج جعلی مقابلے کی دوسری ایف آئی آر نمبر 18/142 میں بھی مطلوب ہیں، ملزمان کی گرفتاری کے لئے تشکیل ٹیموں کے تینوں انچارجز انسپکٹر آصف منور، ارشد جنجوعہ اور جاوید سکندر ضلع وسطی میں ایس ایچ اوز تعینات ہیں۔

ایس ایس پی وسطی کے مطابق مفرور ملزمان میں سابق ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن سب انسپکٹر امان اللہ مروت ، سابق ایس ایچ او سہراب گوٹھ سب انسپکٹر شعیب شیخ عرف شوٹر ، سابق ایس ایچ او سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا سب انسپکٹر انار خان ، سچل تھانے کی عباس ٹاؤن پولیس چوکی کے سابق انچارج اے ایس آئی علی اکبر ملاح ، اے ایس آئی گدا حسین ، اے ایس آئی خیر محمد ، اے ایس آئی فیصل محمود ، ہیڈ کانسٹیبل محسن عباس ، سید عمران رضا کاظمی ، کانسٹیبل راجہ شمیم مختار ، ہیڈ کانسٹیبل صداقت علی شاہ ، کانسٹیبل رئیس عباس اور کانسٹیبل رانا ریاض احمد شامل ہیں جن کی گرفتاری کے لئے ٹیموں کو فوری اور تیزی سے اقدامات کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Prime Minister directed to provide uninterrupted electricity during sahar and aftar in Ramadan
Previous Post وزیراعظم کی رمضان میں سحر اور افطار کے دوران بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت
Next Post دھونی کو بھارتی سول ایوارڈ ’پدما بھوشن‘ سے نواز دیا گیا
Dhoni was awarded the Indian Civil Award Padma bhushan

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.