yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دھونی کو بھارتی سول ایوارڈ ’پدما بھوشن‘ سے نواز دیا گیا

Web Editor April 3, 2018 1 min read
Dhoni was awarded the Indian Civil Award Padma bhushan
Share this:

نئی دلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو’پدما بھوشن‘ سے نوازا گیا ہے جب کہ انہوں نے فوجی لباس میں ایوارڈ وصول کیا۔

Dhoni was awarded the Indian Civil Award Padma bhushanبھارت میں فنکاروں اور کھلاڑیوں سمیت متعدد شخصیات کو ہر سال اعلیٰ شہری اعزاز ’پدما بھوشن‘ سے نوازا جاتا ہے، اس بار بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو بھی بھارت کے تیسرے بڑے سویلین ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں بھارت کے کامیاب ترین کپتان نے صدر رام ناتھ کووند سے ’پدما بھوشن‘ ایوارڈ وصول کیا جب کہ انہوں نے فوجی لباس میں یہ ایوارڈ وصول کیا۔ دھونی کو 2007 میں راجیو گاندھی کھیل رتن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔

بھارتی ٹیم نے 2007 میں آج ہی کے روز ایم ایس دھونی کی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتا تھا جس کے بعد بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے نومبر 2011 کو مہندرا سنگھ دھونی کو لیفٹیننٹ کرنل کا اعزازی رینک دیا تھا۔

واضح رہے بھارت کو 2007 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، 2011 میں عالمی کپ، 2013 میں چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے واحد کپتان مہندرا سنگھ دھونی ’پدما بھوشن‘ حاصل کرنے والے 11ویں کرکٹر ہیں، اس سے قبل مایہ ناز بلے باز سچن ٹنڈولکر، سنیل گواسکر، کپل دیو، راہول ڈریوڈ ، لالا امرناتھ، کرنل سی کے نائیڈو، پروفیسر ڈی بی دیودھر، راجا بھلندر سنگھ اور مہاراجہ آف وزیانگرام یہ ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Naqeeb murder case; 3 new teams formatting for arresting the accused
Previous Post نقیب قتل کیس؛ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لئے 3 نئی ٹیمیں تشکیل
Next Post والدین اور بھائی کے قتل میں سزا پانے والی اسما نواب 20 سال بعد رہا
Asma Nawab who was punished in the murder of parents and brother was release after 20 years

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.