counter easy hit

دربار سخی لعل شہباز قلندرؒ پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد

qari, farooq, ahmed, farooqi, senior, leader, PPP, Franceدربار سخی لعل شہباز قلندرؒ پر حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد
پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے سینئر راہننما قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ چاروں صوبے دہشتگردی کا شکار ہو چکے ہیں، حکومت اور نااہل وزیر داخلہ کم از کم دہشتگردوں کی طرح ذمہ داری قبول کرنا ہی سیکھ لےحکومت قومی سلامتی کو بہت ہلکا لے رہی ہے اور کمشنز رپورٹس فائلوں کی نذر ہو چکے ہیں۔ حکومت اب سنجیدگی سے ان پر عملدرآمدکروائے ورنہ اسمبلی اور اندر بیٹھے دہشتگردی کے سہولت کار بہت جلد عذاب الہی کا شکار ہو نگے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website