yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میانمار کے مسلمانوں کی حالت زار پر اقوام متحدہ کی خاموشی شرمناک ہے، عمران خان

Yes 1 Webmaster June 3, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بانکی مون کو خط میں لکھا ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کی حالت زار پر خاموشی شرمناک ہے۔

پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بانکی مون کومیانمر کے مسلمانوں کی حالت زار کے حوالے خط میں لکھا ہے کہ وہاں کے مسلمانوں کی حالت زارپرخاموشی شرمناک ہے، اقوام متحدہ انسانی حقوق کے حوالے سے ذمہ داریاں پوری کرنے اورظلم و ستم اورنسل کشی روکنے میں بھی ناکام رہا جہاں آج بھی رنگون کے مسلمان سمندر میں بے یارو مددگا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میانمار میں مخدوش صورتحال کے باعث اب تک ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد بذریعہ سمندر یورپ جارہے ہیں اور کوئی ملک انہیں اپنانے کو تیار نہیں جب کہ 29 مئی 2015 کو ہونے والی آسیان میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ روہنگیا مسلمانوں کی ہر طرح سے مدد کی جائے گی لیکن اس پر اب تک عملدرآمد نہیں ہوا اس لئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل روہنگیا مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے کی ذمہ داری پوری کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لئے اپنی فوج کو سمندر میں جانے کے احکامات جاری کئے لیکن پاکستان کی جانب سے اس حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔
Turkish Pres

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Qazi Khalil Ullah
Previous Post پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور گلگت بلتستان کو اٹوٹ انگ قرار دینے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا
Next Post صدر ممنون حسین کے بیٹے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ گرفتار
Arrested

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.