yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

ایم وی ایس کالج محبوب نگر میں محمد وزیر کے جلس

Yes 2 Webmaster January 31, 2016 1 min read
MVS College Mahbubnagar Ajlass
Share this:
MVS College Mahbubnagar Ajlass
MVS College Mahbubnagar Ajlass

محبوب نگر (راست) طلبہ سخت محنت و جستجو اور سنجیدگی کے ساتھ علمی میدان میں آگے بڑھیں اور ملک کی تعمیر نو میں ایک اہم رول انجام دیں، اکیسویں صدی ٹکنالوجی کی صدی ہے ٹکنالوجی کے اس دور میں انسانی وسائل کی اہمیت میں اضافہ ہو گیا ہے اور صلاحیتوں کی بنیاد پر ملازمتیں دستیاب ہیں ایسے میں طلبہ اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر ملازمتیں حاصل کریں ان خیالات کا اظہار ڈاکٹرجی یادگیری پرنسپل ایم وی ایس ڈگری و پی جی کالج محبوب نگرنے محمد وزیر نائب پرنسپل کی وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوشی کے سلسلہ میں منعقدہ جلسۂ اعتراف خدمات سے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ محمد وزیر صاحب نے سخت ڈسپلین اور اپنے اخلاق کی بنیاد پر بلند مقام حاصل کیا ہے وہ معاشرے میں ایک بہترین مدرس کے طورپر جانے جاتے ہیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شیخ سیادت علی نے ایک معلم کی خصوصیات اور معاشرے میں اس کے رول پر روشنی ڈالی اور محمد وزیر صاحب کو ایک مثالی لیکچرار قراردیا۔ قبل ازیں ڈاکٹر محمد غوث اکیڈیمک آفیسر کمشنر کالجیٹ ایجوکشن تلنگانہ ،حیدرآباد نے اپنے خطاب میں کہا کہ وزیر صاحب ایک سچے مخلص خادم ہے انہوں نے کبھی بھی اپنی ذات کو اہمیت نہیں دی بلکہ اپنے کام کو پوری سنجیدگی و انہماک سے انجام دیا اور طلبہ کی مد د ومشوروں کیلئے وہ ہمہ تن مصروف رہا کرتے تھے۔

انکی خدمات ناقابل فراموش ہے۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں محمد وزیر صاحب نے کہا کہ میں بچپن سے سخت محنت کرتا رہاہوں اور میں اصولوں کا سخت پابند رہا ہوں۔آج جو مقام اللہ رب العزت نے مجھے بخشا ہے اس میں میری جستجو اور رب العزت کا فضل اور میرے والدین اور اساتذہ کی دعائیں شامل ہیں۔ انہوں نے طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے اخلاق کو بہتر بنائیںاور علم کے حصول میں سنجیدہ کوشش سے بلند مقام حاصل کریں۔قبل ازیں ڈاکٹر عزیز سہیل ،رویندار راؤ اور ستیہ نارئن گوڑ نے محمد وزیر صاحب کا مکمل تعارف اردو، تلگو اور انگریزی زبان میں پیش کیا اس موقع پرمحبوب نگر کے ڈگری کالج پرنسپلس ،معزیزین شہر طلباء و طالبات کی کثیر تعداد شریک تھی۔ جناب محمد وزیر صاحب کو کالج کے اساتذہ و طلبہ کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔

MVS College Mahbubnagar Ajlass
MVS College Mahbubnagar Ajlass
MVS College Mahbubnagar Ajlass
MVS College Mahbubnagar Ajlass
Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Neighboring Rights
Previous Post پڑوسی کے حقوق
Next Post منہاج القرآن آسٹریا کے زیراہتمام عرس غوث الاعظم اور عرس سیدنا طاہر علاءالدین کی روحانی محفل
Austria Urs Ghous Pak Mehfil

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.