counter easy hit

منیر احمد کسانہ کے والد کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ سلمان سلہریا

Kashif Aziz Bhutta

Kashif Aziz Bhutta

سویڈن (کاشف عزیز بھٹہ) سویڈن کی معروف نوجوان سماجی شخصیت ہردل عزیز منیر اخمد کسانہ کے والد کی وفات پران کے دوستوں نےان سےاظہارتعزیت کرتے ہوئے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے -منیر اخمد کسانہ جن کے والد کئی سالوں سے بیمار تھے۔

اچانک ان کی خالت زیادہ خراب ہونے کاسن کر منیر اخمد کسانہ پاکستان تشریف لے گئے تھے مگر گزشتہ ہفتے ان کے والد خالق خقیقی سے جاملے منیر اخمد کسانہ کےوالد کی اچانک وفات کاسن کر سویڈن میں ان کے دوست احباب نے منیراخمدکسانہ سے پاکستان فون کرکے ان کےوالد کی وفات پر گہرے رنج وغم اور دکھ کا اظہار کیا اور دعائےمغفرت کی۔

منیر اخمد کسانہ سے اظہار تعزیت کرنیوالوں میں سلمان سلہریا- کاشف عزیز بھٹہ- رانا واصف – رانا راشد-رانا عاصم – عمیر ضیاء بھٹی- مرزا اسجد-محمد انجم ودیگر شامل ہیں۔