counter easy hit

بلدیہ کی پانی والی ٹربائین ٹھیک ہو گی

Municipal water turbines

Municipal water turbines

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے عقب میں بلدیہ کی پانی والی ٹربائین انچارج محمد نبیل کی کوششوں سے ٹھیک ہو گی عوامی سماجی حلقوں کا زبردست الفاظ میں خراج تحسین تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے عقب میں بلدیہ کی پابی والی ٹربائین جو کہ کافی دنوں سے خراب تھی جس سے لوگوں کو متعدد مسائل کا سامنا تھا انچارج محمد نبیل نے ذاتی دلچسپی لے کر یہ مسئلہ حل کروادیا عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے بلدیہ کے ارباب اختیار اور انچارج محمد نبیل کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئیندہ بھی مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کرتے رہیں گے اور اہل علاقہ کو بروقت پانی کی فراہمی یقینی بناتے رہیں گے