counter easy hit

نقی شاہ سے 1080گرام چرس برآمد

Naqi Shah 1080 grams

Naqi Shah 1080 grams

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )مخبر کی اطلاح پر تھانہ صدر پولیس لالہ موسیٰ کی کاروائی نقی شاہ سے 1080گرام چرس برآمد زیر دفعہ 9-CNSAکے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر تھانہ صدر پولیس لالہ موسیٰ نے کاروائی کرتے ہوئے نقی شاہ ولد الیاس شاہ قوم سید سکنہ قاضیاں کرم شاہ لالہ موسیٰ سے 1080گرام چرس برآمد کرکے ذیر دفعہ 9-C NSAکے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے منشیات کیخلاف کاروائی کرنے پر SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ یونہی منشیا ت کے خلاف کاروائی کرتے رہیں گے اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے علاقے کو امن وامان کا گہوارہ بنائیں گے