counter easy hit

پرچی جواء مافیا کے سامنے انتظامیہ گھنٹے ٹیک گئی

Gambling mafia slip take

Gambling mafia slip take

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )پرچی جواء مافیا کے سامنے انتظامیہ گھنٹے ٹیک گئی ۔ غریب لوگوں جمع پونجی راتوں رات امیر بننے کے چکر میں لٹانے لگے تفصیلات سروے اور ذرائع کے مطابق لالہ موسیٰ کے مختلف علاقوں میں پرچی جواء کا دھندہ اپنے عروج پر ہے اور انتظامیہ پولیس پر اسرار خامو شی طاری ہے غریب عوام اپنی جمع پونجی راتوں رات امیر بننے کے چکر میں لٹانے لگے عوامی سماجی کاروباری مذہبی حلقوں نے ارباب اختیار DCOگجرات لیاقت علی چٹھہ ، ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ پرچی جواء مافیا کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے جو لوگوں کو تباہ کررہے ہیں اور ان کیخلاف ایسا لائحہ عمل بنایا جائے کہ وہ آئیندہ اس طرح کے جرم کا مرتکب نہ ہوں اور لوگ محفوظ رہیں