yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ملتان:لیڈی ہیلتھ ورکرز کا میڈیکل آفیسر کیخلاف مظاہرہ

Yesurdu January 18, 2016 1 min read
Share this:
Multan lady medical officer
Multan lady medical officer

ملتان…..ملتان میں معمولی بات پر لیڈی ہیلتھ ورکرز اور خاتون میڈیکل آفیسر کے درمیان ٹھن گئی۔ میڈیکل آفیسر نے لیڈی ہیلتھ ورکر کے بیٹے کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرادیا جبکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز نے میڈیکل آفیسر کے خلاف مظاہرہ کیا۔
لیڈی ہیلتھ ورکر کشور سلطانہ کا کہنا ہے کہ وہ ڈیوٹی کے دوران اپنا موبائل فون لے کر نہیں گئی تو میڈیکل آفیسر روبینہ نے اُسے ڈانٹا ۔ اس پر کشور سلطانہ کے بیٹےہارون نے روبینہ سے تلخ کلامی کی تو روبینہ نے ہارون پر ملتان کے تھانہ گل گشت میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا ۔ مقدمے کے اندراج پر لیڈی ہیلتھ ورکرز ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے دفتر کے باہر جمع ہوئیں اور میڈیکل آفیسر روبینہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج کی اطلاع ملنے پر میڈیکل آفیسر کے ساتھی بھی پہنچ گئے ۔ اس موقع پر دونوں گروپوں میں دھکم پیل ہوئی ۔ دونوں نے ایک دوسرے کے پوسٹر پھاڑ دیے اور نعرے لگائے ۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ مقدمہ خارج ہونے تک وہ پولیو مہم میں حصہ نہیں لیں گی۔ڈی ایس پی گل گشت نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو یقین دہانی کرائی کہ تفتیش کے نتیجے میں اگر ملزم بےقصور پایا گیا تو مقدمہ خارج کردیا جائے گا ۔اس یقین دہانی پر لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنا احتجاج ختم کردیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پیٹرول سستاہوتا ہے تو اربوں روپے کہاں جاتے ہیں؟ عمران خان
Next Post کراچی:ایرانی ریال کی طلب میں اضافہ ہوگیا

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.