yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت بارے اعلیٰ قیادت سے بات چیت جاری ہے : قائم علی شاہ

Yes 1 Webmaster March 7, 2015 1 min read
Qaim Ali Shah
Share this:
 Qaim Ali Shah
Qaim Ali Shah

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے، اس کی سندھ حکومت میں شمولیت پر اعلیٰ قیادت سے بات چیت جاری ہے۔

وزیر اعلیٰ ہائوس میں صوبے کے مختلف تعلیمی بورڈز کےتحت ہونے والے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔

وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے بیالیس پوزیشن ہولڈرز میں فی کس ایک لاکھ روپے اور لیپ ٹاپ تقسیم کیا ۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ایم کیو ایم ہماری اتحادی ہے ، ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت پراعلیٰ قیادت سےبات چیت جاری ہے۔

ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ چیف سیکرٹری کو تبدیل کرنے کا معاملہ وزیر اعظم کے سامنے اٹھایا تھا ۔ وزیر اعظم نے کہا تھا کہ چیف سیکریٹری کےمعاملے کو متنازعہ نہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ قادر پٹیل کوغیر ذمہ دارانہ بیان نہیں دینا چاہئیے تھا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sardar Yousuf
Previous Post وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی گاڑی کو حادثہ
Next Post خواتین آج بھی تشدد کا شکار ہیں
Women Violence

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.