yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ایم پی اےہاسٹل میں بیوٹی پارلربنایاجائےگا، آغا سراج درانی

Yesurdu January 11, 2016 1 min read
Share this:
MP Durrani
MP Durrani

کراچی……اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی پارکنگ کاافتتاح کردیا۔پارکنگ کی تعمیر سے ممبران کو تین سو سے زائد گاڑیاں پارک کرنے کی سہولت میسر آسکے گی۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی پارکنگ کاافتتاح کیا۔پارکنگ کے افتتاح پر حکومت سندھ کے علاوہ اپوزیشن ارکان نے بھی شرکت کی۔پارکنگ کی بیسمنٹ میں 240 جبکہ پہلے فلور پر 155 گاڑیاں پارک کرنے کی جگہ ہے۔اس موقع پراسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ پارکنگ کی تعمیر کا کام ایک سال میں مکمل ہوجائے گا۔ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر کا کام بھی جاری ہے جس سے اندرون سندھ سےآنے والے اراکین کو بھی آسانی ہوگی۔ آغا سراج درانی نے کہا کہ سندھ اسمبلی کے ایم پی اےہاسٹل میں خواتین ممبران کےلیےبیوٹی پارلربنایاجائےگا۔مردوں کے لیے بھی سیلون بنایا جائے گا۔ایم پی اے ہاسٹل میں چھوٹا سا شاپنگ مال بھی بنایا جائے گا۔اس موقع پر ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت عوام کی خوشحالی کے لئے بھی پیکچز کا اعلان کرے۔ افتتاحی تقریب میں نثار کھوڑو، مراد علی شاہ ، نند کمار اور دیگر اراکین نے بھی شرکت کی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بےدخل افرادکوبلاتصدیق لانیوالے پر جرمانہ ہوگا،وزارت داخلہ
Next Post پہلا ون ڈے:بھارت اور آسٹریلیا کل مد مقابل ہوںگے

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.