counter easy hit

ڈھاکا، کرکٹ میچ میں گیند لگنے سے نوجوان جاں بحق

بنگلا دیش میں امپائرنگ کرنے والا 17 سالہ رفیق الاسلام سینے پر گیند لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

Dhaka, youngsters killed in cricket match by ball beatenواقعے کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا مگر ڈاکٹروں نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ متوفی کا تعلق انتہائی غریب گھرانے سے تھا، اس کے والد رکشہ چلاتے ہیں۔