counter easy hit

محمد عرفان مٹھی سخت علیل ہیں

Mohammad Irfan fist hard ill

Mohammad Irfan fist hard ill

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )معروف الیکٹریشن محمد عرفان مٹھی کمیٹی روڈ لالہ موسیٰ آج کل سخت علیل ہیں دوست احباب محمد عرفان مٹھی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے یادرہے کہ محمد عرفان مٹھی کو گزشتہ دنوں ہارٹ اٹیک ہوا وہ چند روز عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی کارڈیک واڈ میں زیر علاج رہے ڈاکٹر ز نے انجوگرافی اور کسی بڑے ہسپتال علاج کرانے کی ہدایت کی ہے قارین محمد عرفان مٹھی کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا کریں